About Us

A Revolutionary Service now launched in Pakistan that books/call any type of vehicles on immediate or scheduled time basis, through its street level Franchises, Web Form or normal phone call without using SMARTPHONE & INTERNET. 
 
Through Franchises, SAWARI introduced easiest way to Call any type of Vehicle at your Doorstep like at your neightourhood, aprtments, markets, malls, hospitals, restaurants, hotels, offices, colleges, universities and public places. 
 
That means SAWARI does not limit its service to 20% Smartphone users but serves to 100% masses who even dont afford to maintain a Smartphone or its internet connectivity. 
 
SAWARI is not only meeting the country’s growing 
demand of public transport and conveyance services at major cities but decreasing the unemployment, which will help to boost our economy.
 
Services available at Karachi, Lahore, Islamabad, Rawalpindi, Faisalabad, Multan, Peshawar, Hyderabad, Sukkur and Quetta.
  • Now add any vehicle registered from year 1990. Join us you will feel the difference.
  • Get rides round the clock at your duty time without any  restrictions.
  • A lot of income without any worry or restrictions.
  • Feel free, we don’t deduct upto 25% from your income – All is yours.
  • No Credit Card payment 100% CASH income from Passengers.
  • No any Peak/Surge charges which create problems for passengers.
  • Vendors/Captains get 100% refund of Discount Coupons from Franchise.
  • Easiest Mobile Android Apps for Franchise and Captains
  • Passengers don’t need Mobile app to call a ride.
  • SAWARI made a dream come true.

ایک انقلابی سروس اب پاکستان میں  آپ کسی بھی وقت منگواسکتے ہیں کسی بھی قسم کی گاڑی فوری یا طے شدہ اوقات میں بذریعہ ہماری فرنچائزز کے جو آپ سے نہایت نزدیک تر ہیں ۔  بغیر کسی اسمارٹ فون اور انٹرنیٹ کے۔ ہماری ویب سائٹ سے بھی سواری آرڈر کی جاسکتی ھے۔

فرنچائز کے ذریعے سواری متعارف کراتا ہے نہایت آسان طریقہ۔ کال کریں کسی بھی قسم کی گاڑی کے لئے جو آپ کے دروازے ، پڑوس، آپارٹمنٹ، مارکیٹ، شاپنگ مال، اسپتال، ریسٹورینٹ، ہوٹل، آفس، کالج، یونیورسٹی اور عوامی جگہوں پر حاضر ہو جائےگی۔

سواری صرف بیس فیصد اسمارٹ فون کے حامل افراد تک ہی محدود نہیں ہے بلکہ ہماری خدمات ان باقی لوگوں کے لئے بھی ہیں جو اسمارٹ فون یا انٹرنیٹ تک رسائی نہیں رکھتے۔

سواری کا سوفٹوئر نہ صرف عوام کی پبلک ٹرانسپورٹ کی بڑھتی ہوئی ضروریا ت کو مد نظر رکھے ہوئے بنایا گیا ہے بلکہ اس کا مقصد بے روزگاری میں بھی کمی لانا ہے جو یقیناً ملکی معیشت و ترقی میں بہتری لائے گا۔

ہماری خدمات فی الحال کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان، پشاور، حیدر آباد، سکھر اور کوئٹہ میں دستیاب ہیں ۔

۔ اپنی 1990 سے اب تک کی کوئی بھی گاڑی رجسٹر کریں
۔ دن رات سواریاں حاصل کریں
۔ آپ کا وقت کوئی رائڈ کی پابندی نہیں بے شمار آرڈر
۔ کوئی بونس کی فکر نہیں سب آپ کا ہے ہزاروں کی آمدنی
۔ اضافی آمدنی پر کوئی پچیس فیصد کٹوتی نہیں
۔ کوئی کریڈٹ کارڈ پیمنٹ نہیں کوئی اضافی پیک آورز چارجز نہیں
۔ وینڈ ر اپنی گاڑی سواری میں شامل کریں

Start typing and press Enter to search