Adver Sawari FAQs

ایڈور سواری ایک کمرشل سروس ہے جس میں مختلف کمپنیز کے اشتہار گاڑی پر لگائے جاتے ہیں۔

اشتہار لگا کر ایک ماہ میں کم ازکم ایک ہزار کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنا ضروری ہے۔

فی الحال گاڑی کے دونوں دروازوں پر اشتہار لگائے جا سکتے ہیں۔

کم از کم اشتہار کی مدت ۳ ماہ ہے اور یہ سال تک بھی جا سکتی ہے اور ہر ماہ ہزار کلومیٹر گا ڑی چلانا ضروری ہے۔

ادآئیگی سواری کمپنی ہی کرے گی اشتہار دینے والی کمپنیوں سے ایڈور سواری کے استعمال کنندہ کا براہ راست کوئی تعلق نہیں ہو گا۔

Start typing and press Enter to search

WhatsApp chat