Captain FAQs
کپتان رجسٹریشن کے لئے آن لائن فارم فل کریں یا فارم ڈاونلوڈ کرکے فل کرکے اپنے علاقہ کی فرنچائز کے پاس رجسٹر ہوجائیں اس کے علاوہ فارم فرنچائز پر بھی دستیاب ہے، کپتان رجسٹریشن فیس ۵۰ روپے ہے۔
کپتان بننے کے لئے کم سے کم عمر اٹھارہ سال ہو اور قومی شنختی کارڈ بنا ہوا ہو اس کے علاوہ ڈرائیونگ لائسنس بھی ضروری ہے۔
جی نہیں کپتان کے لئے گاڑی کا ہونا ضروری نہیں ہے۔
جی نہیں سواری کپتان کے لئے گاڑی مہیا نہیں کرتی اس سلسلے میں رجسٹرڈ کپتان کی لسٹ ویب سائیٹ پر موجود ہے اور گاڑی مالکان وہاں کپتان سے کونٹیکٹ کر سکتے ہیں۔
جی ہاں لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ ہر سروس کے لئے الگ الگ متعلقہ یوزر آئی ڈ ی اور پاس ورڈ استعمال کر کے موبائل ایپ میں لوگن کیا جائے۔
سب سے پہلے سواری کپتان ایپ میں لوگن ہوجائیں
کےبٹن پر کلک کریں اور گاڑی سلیکٹ کرکے شفٹ اسٹارت کریں Start Shift
کے بٹن پر کلک کریں Job View
کے ایئکون پر کلک کریں جو کہ اپر دائیں ہاتھ پر ہےاور میسیج میں کارڈ اسکریچ کرکے اس کا نمبر بھیج دیں Chat
Card | Value | Offer |
---|---|---|
1000 | 7000 | 14000 |
2000 | 15000 | 30000 |
3000 | 25000 | 50000 |
4000 | 35000 | 70000 |
5000 | 45000 | 90000 |
6000 | 55000 | 110000 |