Captain Registration Form
ضروری ہدایات
آن لائن رجسٹریشن بالکل فری ہے۔
کپتان حضرات کے لئے ضروری ہے کہ رائیڈ حاصل کرنے کے لئےسواری پری پیڈ کارڈ سواری کپتان ایپ میں لوڈ کریں۔ ایک ہزار سے لے کر چھ ہزار کے کارڈ دستیاب ہیں۔
سواری پری پیڈ کارڈ پیمنٹ ادا کرنے کے لئے یا تو آپ ایزی پیسہ کردیں یا ہمارے بینک اکاونٹ میں ڈپازٹ کریں۔
ایزی پیسہ اکاونٹ
03332137835
بینک اکاونٹ
Drop Me Transport & Taxi Services:ٹائیٹل
اکاونٹ نمبر:0102965960
بینک: میزان بینک
برانچ:پرفیوم چوک گلستان جوہر کراچی