Customer FAQs

عارضی سواری کے لئے رجسٹر ہونا ضروری نہیں ہے لیکن رینٹ اے کار، سٹی سے سٹی اور سواری ایونٹ کے لئے رجسٹر ہونا ضروری ہے۔

جی نہیں یوزر رجسٹریشن کی کوئی فیس نہیں ہے۔

ایک یوزر سواری فرنچائز کے ذریعے گاڑی منگوا سکتا ہے لیکن اس کے علاوہ ویب سائیٹ، یوزرموبائل ایپ اور سواری کال سینٹر کے ذریعے بھی گاڑی منگوا سکتے ہیں۔

جی ہاں لیکن غیر ضروری طور پر اس سے گریز کریں۔ غیرضروری طور پر کئی دفعہ رائیڈ کینسل کرنے پر یوزر کو بلاک کیا جاسکتا ہے۔

یوزر کے لئے ضروری ہے کہ وہ
کپتان سے اچھے اخلاق سے پیش آئیں۔
کپتان کو تیز رفتاری پر مجبور نہ کریں۔
جو کرایہ بنے وہ ادا کریں اور غیر ضروری بحث نہ کریں۔
تنگ گلیوں میں جانے پر مجبور نہ کریں۔
کپتان سے اگر کوئی شکایت ہے تو کمپنی میں رپورٹ کریں۔

Start typing and press Enter to search