Franchise FAQs
سواری فرنچائز کے لئے یا تو آن لائن فارم فل کریں یا پرنٹ فارم ڈاون لوڈ کرکے فل کرکے دیے گئے پتہ پر بھیج دیں فوٹو اسٹیٹ فارم بھی بھیج سکتے ہیں ۔
سواری کے فرنچائزر موبائل ایپ یا فون کے ذریعے لوگوں کے لئےگاڑیاں بک کراسکتے ہیں جس کے لئے انہیں دس روپے اد کئے جائیں گے جس کی کی رسید بھی دی جائیگی۔
گاڑی منگوانے پر کسٹمرز فرنچائیز کو دس روپے ادا کرے گا اس کے علاوہ فرنچائز گاڑی اور کپتان بھی رجسٹر کرسکیں گے گاڑی رجسٹر کرنے کی فیس پچاس روپے ہے اور کپتان کی رجسٹریشن فیس بھی پچاس روپے ہے۔
فرنچائزز پری پیڈ کارڈ اور ڈسکاونٹ کارڈ بھی فروخت کر سکیں گے۔
فرنچائزز دو طرح کی ہیں ایک جنرل اور دوسری موبائل جنرل فرنچائز کے کےلئے جگہ کا ہونا ضروری ہے اور اس کے علاوہ جنرل فرنچائز کی رجسٹریشن فیس دس ہزار روپے ہے۔
موبائل فرنچائز کے لئے جگہ کا ہونا ضرری نہیں ہے وہ گھر، اسٹاپ، شادی ہال کے باہر لوگوں کے سواری کی سروسسز مہیا کرسکیں گے۔ موبائل فرنچائز کی فیس ایک ہزار روپے ہے۔