General FAQs
سواری ایک عوامی ٹرانسپورٹ سروس ہے جس میں گھر بیٹھے گاڑیاں منگوائیں جا سکتی ہیں ۔ اس کی خاص بات یہ ہے کی نہ صرف وہ لوگ جو موبائل فون یا انٹر نیٹ رکھتے اس اسے استفادہ کر سکتے ہیں بلکہ وہ لوگ بھی جو موبائل فون یا انٹرنیٹ نہیں رکھتے ہماری فرنچایزز کے ذریعے اس سروس سے استفادہ کر سکتے ہیں۔
سواری نے ایسے لوگوں کی سہولت کے لئے جو موبائل فون اور انٹرنیٹ کے ذریعے گاڑیاں نہیں منگوا سکتے فرنچائز سسٹم متعارف کروایا ہے جس میں ہر علاقہ میں اسٹریٹ لیول پر ایزی لوڈ یا ایزی پیسہ کی طرز پر فرنچائزز قائم کی جا رہی ہیں۔
ابھی یہ سروس پاکستان کے بڑے شہروں میں دستیاب ہے جس میں کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، فیصل آباد، کوئٹہ، پشاور، ملتان، سکھر اور حیدرآباد شامل ہں جلد ہی اور شہروں میں بھی اس سروس کا آغاز کردیا جائے گا۔
نہیں قطعی نہیں سواری میں پیک آورز شامل نہیں ہیں اور صرف ٹریفک جام کی صورت میں کرایہ میں تھوڑا بہت اضافہ ہو سکتا ہے۔