Picnic Sawari  FAQs

پکنک سواری سواری کی جانب سے عوام کے لئے ایک ایسی سہولت ہے جس میں شہر کے مختلف علاقوں سے ٹرانسپورٹ مہا کی جائیں گی جو لوگوں کو شہر کے مشہور مقامات جیسے تاریخی عمارات، چڑیا گھر، میوزیم، ساحل سمندر، جھیل وغیرہ تک لے جائیں گی۔

عام طور پر اس کے اوقات کا انحصار پکنک پوائینٹ پر ہو گا مثال کے طور پر ساحلی مقامات کے لئے اوقات صبح آٹھ بجے سے شام چھ بجے تک ہوں گے۔ اور میوزیم یا چڑیا گھر وغیرہ کے لئے مختلف اوقات ہوں گے جس کا دورانیہ تین سے چار گھنٹے تک ہو سکتا ہے۔

یہ سروس پہ انحصار کرتا ہے یعنی اگر فاصلہ زیادہ ہے تو کرایہ بھی زیادہ ہو گا لیکن ایک بات ذہن میں رہے کہ اس کا کرایہ ابھی رائج کرایوں سے کہیں کم ہے۔

جی ہاں پہلے سے بکنگ کرائی جا سکتی ہے لیکن وقت کا خاص خیال رکھیں۔

جی ہاں رجسٹرڈ افراد آن لائن بکنگ بھی کر سکتے ہیں۔

Start typing and press Enter to search

WhatsApp chat