Vendor/Vehicle Owner FAQs

اس کے لئے یا تو آن لائن فارم فل کریں یا پرنٹ فارم ڈاون لوڈ کرکے فل کرکے دیے گئے پتہ پر بھیج دیں فوٹو اسٹیٹ فارم بھی بھیج سکتے ہیں اس کے علاوہ ہماری فرنچائزز پہ جا کر بھی رجسٹر ہو سکتے ہیں۔

 سواری میں ۱۹۹۰ یا اس کے بعد کی گاڑیاں رجسٹر کی جاسکتی ہیں۔

لیکن گاڑی کا اچھی حالت میں ہونا ضروری ہے یعنی رنگ صحیح ہو، سیٹیں صحیح ہوں۔

سب سے پہلے تو گاڑی کے مالک کا قومی شناختی کارڈ کی کاپی ضروری ہے اور اس کے علاوہ گاڑی کی رجسٹریشن بک یا رننگ ایکسائز پیج کی کاپی اور فٹنس سرٹیفیکیٹ کی ضرورت پڑے گی۔

جی ہاں ایک ہی گاڑی سواری کی مختلف سروسسز کے ساتھ رجسٹر ہو سکتی ہیں مثلاً عارضی سواری، پک اینڈ ڈراپ، رینٹ اے کار اور سٹی ٹو سٹی وغیرہ وغیرہ۔
لیکن ضروری ہے کے ہر سروس کے استعمال کے لئے اس سروس کی یوزر آئی ڈی اور پاس ورڈ موبائل ڈرائیور ایپ میں استعمال کرنا ہوگا۔

نہیں فی الحال سواری ایسا کوئی پروگرام نہیں رکھتی گاڑی کے مالک یا تو گاڑی خود چلائیں گے یا پھر کیپٹن حضرات سے چلوائیں گے۔

سب سے پہلے سواری کپتان ایپ میں لوگن ہوجائیں
کےبٹن پر کلک کریں اور گاڑی سلیکٹ کرکے شفٹ اسٹارت کریں  Start Shift
کے بٹن پر کلک کریں Job View
کے ایئکون پر کلک کریں جو کہ اپر دائیں ہاتھ پر ہےاور میسیج میں کارڈ اسکریچ کرکے اس کا نمبر بھیج دیں  Chat

Card Value Offer
1000 7000 14000
2000 15000 30000
3000 25000 50000
4000 35000 70000
5000 45000 90000
6000 55000 110000

Start typing and press Enter to search

WhatsApp chat